حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عمان کے ساتھ تمام شعبوں میں باہمی تعاون کی مضبوطی اور فروغ دینے کا خواہاں ہے۔یہ بات "حسن روحانی" نے منگل کے روز ایران میں تعینات عمانی نئے سفیر "ابراہیم بن احمد بن محمد المعینی" کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر نئے عمانی سفیر صدر روحانی کو اپنی اسناد تقرری پیش کی۔
ایرانی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت اقتصادی شعبے میں تعاون اچھی ہمسائیگی، اخوت اور قربت کی بنیادوں پر جاری رکھیں گے۔
انہوں نے مشترکہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے میں بینکاری اور مالیاتی تعاون کے اہم کردار کا حوالہ دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ مشترکہ مفادات کی مبنی پر مشترکہ اقتصادی تعلقات کو فروغ ملیں گے۔
نئے عمانی سفیر نے کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کثیرالجہتی بالخصوص اقتصادی شعبوں میں تعلقات بڑھانے چاہتے ہیں۔
المعینی نے سلطنت عمان کی جانب سے تہران مقسط تعلقات کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں اقتصادی، سائنسی، تکنیکی اور ثقافتی مواقع موجود ہیں جسے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔
![عمان کے ساتھ اقتصادی شعبے میں تعاون اچھی ہمسائیگی، اخوت اور قربت کی بنیادوں پر جاری رکھیں گے،ایرانی صدر عمان کے ساتھ اقتصادی شعبے میں تعاون اچھی ہمسائیگی، اخوت اور قربت کی بنیادوں پر جاری رکھیں گے،ایرانی صدر](https://media.hawzahnews.com/d/2020/09/29/4/1023017.jpg)
عمان کے ساتھ اقتصادی شعبے میں تعاون اچھی ہمسائیگی، اخوت اور قربت کی بنیادوں پر جاری رکھیں گے،ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عمان کے ساتھ تمام شعبوں میں باہمی تعاون کی مضبوطی اور فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ نے اپنے نوکر ملک سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا حکم دیدیا ہے
حوزہ/امریکہ کا سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کا حکم،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کے بعد…
-
دہشتگردوں سے امریکہ کا شیطانی اتحاد پوری دنیا میں واضح ہوگیا ہے، ایرانی صدر
حوزہ/ آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ دہشتگردوں سے امریکہ کا "شیطانی اتحاد"؛ پوری دنیا بالخصوص مغربی ایشیا کی قوموں- شام سے لے کر افغانستان تک" سب پر واضح ہوگیا…
-
معاشی تعلقات کی ترقی کے لئے خصوصی منصوبے بنانے کی ضرورت
حوزہ/ایرانی صدر مملکت نے چین، پڑوسی ممالک اور یوریشین یونین کے ممبران کے ساتھ تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
-
اسرائیل دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ
حوزہ/آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل…
-
ایران کے وزیر خارجہ نے آیت اللہ سیستانی کو عالم اسلام کا عظیم سرمایہ قرار دیا ہے
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کو عالم اسلام کا عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل نے مزید اسلامی ممالک سے تعلقات قائم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں
حوزه/اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے ہونے والے معاہدے کے بعد مزید اسلامی ممالک سے تعلقات کی بہتری کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان بات چیت اور تجربات کا تبادلہ ترقی کا باعث بنے گا
حوزہ/ ایرانی ایڈمرل نے اس ملاقات میں کہا: دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے اہم عوامل میں سے ایک ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ امارات کا معاہدہ عرب منافقت کی پول کھول رہا پے، انصار اللہ
حوزہ/انصاراللہ تحریک نے متحدہ عرب امارات اور صہیونی ریاست کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کو عرب منافقین کی ناکامی قرار دیا۔
-
ہندوستان میں جامعة المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی کی جانب سے المصطفی اوپن یونیورسٹی کا افتتاح
حوزہ/ اوپن یونیورسٹی ایجوکیشن سسٹم کی بنیادی ترقی کیلئے، انڈرگریجویٹ سطح پر علوم قرآن و حدیث کے شعبے کو اوپن یونیورسٹی کے ذریعے قائم کرنے کی اجازت ہندوستان…
-
آیت اللہ سیستانی ایرانی عوام کے نزدیک انتہائی محترم ہیں، ایرانی صدر روحانی
حوزہ/ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ تہران عراق کے امن و استحکام کی حمایت میں پوری طرح پرعزم ہے۔
-
تہران میں ہندوستانی سفیر:
ہندوستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے، گڈم دھرمیندر
حوزہ/ ہم دونوں ممالک کے درمیان گہرے بینکنگ اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں اور بندر عباس اور ہرمزگان، تعلقات کی ترقی کے لیے سب سے اہم نقطہ…
آپ کا تبصرہ